یومِ آزادی میں ایک دن باقی، سبز ہلالی پرچموں کی…
نیوز ڈیسک:پاکستان بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور 14 اگست سے ایک روز قبل ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں سرکاری عمارتوں، گھروں اور بازاروں کو سبز ہلالی پرچموں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا…