پاکستان کے اسپنر نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قراردے دیا۔
نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا، انہوں نے سیریز میں 13.85کے اوسط سے 20…