براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ

زمبابوے کیخلاف آخری ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کے 2…

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ…

افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز…

دبئی: انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان…

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ…

بلاوائیو: دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ٹیم زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر…

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گیری کرسٹن کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور تلخ تجربات کے بعد غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ واضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا…

بوم بوم آفریدی کی تمام ٹیموں کو پاکستان آنے کی…

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایک اہم دوراہے پر ہے اور موجودہ دور میں اسے 1970 کی دہائی کے بعد سب سے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اختلافات کو ایک طرف رکھ کر اس کھیل کو اتحاد کی علامت بنانے کی ضرورت ہے ۔…

بھارتی ٹیم آئی تو ویلکم کریں گے، محمد رضوان

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم آئے گی تو انہیں ویلکم کریں گے۔ برسبین میں میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محمدرضوان نے کہا کہ بھارٹی ٹیم پاکستان آئے گی تو ویلکم کریں گے،ہمیں امید ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان…

آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کا ہدف…

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا سے سیریز جیتنے پر ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کر دی۔ جس میں ہیڈ کوچ جیس…

نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو…

بھارتی صحافی ایل پی ساہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ صحافی ایل پی کے ساہی نے کہا کہ کرکٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی پسند ہے جب کہ سابق پاکستانی وزیراعظم نواز…

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے:…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع…