کرم انتظامیہ نے نقصانات کے ازالے کیلئے کے پی حکومت…
پشاور: کرم کی ضلعی انتظامیہ نے بگن میں ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی سی کرم نے نقصانات کے ازالے کیلئے صوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔
سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ بگن میں 700 دکانوں اور 300…