ایک گھر میں سب سے زیادہ کرسمس ٹری لگانے کا نیا…
شمال مغربی جرمنی کے قصبے میں یورومین خاندان نے ایک ہی جگہ پر سب سے زیادہ سجائے گئے کرسمس ٹریز کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جن کی تعداد 605 ہے ۔
ریکارڈ کی جرمنی کے ریکارڈ انسٹیٹیوٹ نے تصدیق کر دی ۔ ان درختوں کو 1,20,000 آرائشی اشیاء،…