کراچی میں نومولود غائب، اسپتال پر سنگین الزامات
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 کے ایک نجی اسپتال میں نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کے واقعے نے تشویش کی لہر دوڑا دی۔اہلِ خانہ کے مطابق خاتون کو زچگی کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں مبینہ طور پر آپریشن کیا گیا۔ خاندان کا دعویٰ ہے کہ…