ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کار بم…
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارود سے بھری گاڑی کو چیک پوسٹ سے ٹکرایا گیا،…