امریکا خلا میں فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرے،…
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی مخالفت کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ خلا میں اپنی فوجی طاقت میں اضافے کا سلسلہ بند کرے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے…