چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے…
راولپنڈی: چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے ہیڈ کوارٹر بیجنگ کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات…