پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک میں…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک میں سیکیورٹی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں، جبکہ تینوں شہروں میں اضافی نفری کی تعیناتی اور اہم شاہراہوں پر کنٹینرز اسٹینڈ بائی رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے…