پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے زائد اضافہ…
اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیو زنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے،…