عوام پر مہنگائی کا نیا وار، پٹرول اور ڈیزل کی…
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی…