براؤزنگ ٹیگ

پشاور

قبائلی جرگے میں عمائدین کی تجاویز پر سنجیدگی سے…

پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قبائلی جرگے میں عمائدین کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ پشاور میں وزیراعظم شہباز شریف جرگہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگےمیں شرکت میرے لیےعزت کی بات ہے، ہم یہاں آپ کی…

صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے…

پشاور: صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صوابی کے زبردست جلسے…

پشاور: 20 سال بعد ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ…

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں 20 سال بعد کرکٹ میچ کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ایس ایل میچ کروانے کے لیے آئی سی سی کی ٹیم نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی ٹیم غیرملکی کھلاڑیوں…

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی…

پشاور: خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری تک…

پی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے پشاور سے روانہ ہو گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی کے حوالے سے گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بشریٰ بی بی طبیعت کی خرابی کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ اس کے بعد یہ…

پشاور سے دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی…

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور سے قطر کے دارالحکومت دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا بناتے ہوئے مسافر کوگرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد طارق دوحا کی پرواز پر سفر کے لیے پشاور ائیرپورٹ پہنچا تھا،…

پشاور میں امریکی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ…

پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانٹے مور اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے درمیان ہونے والی ملاقات ایک اہم موقع تھا جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور علاقے کے مسائل پر تفصیل سے بات کی۔…

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات…

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور 6 مختلف آپریشنز میں…

پشاور میں 5 سال کے دوران 150 خواجہ سرا قتل ، بھتہ…

پشاور میں ڈیڑھ سوسے زائد خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیٹس پروگرام ٹیم کو ملنے والے سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ مارے جانے والے نو فیصد خواجہ سرائوں کا تعلق پشاور سے ہے۔ پولیس ریکارڈ کے…

ٹانک میں کرنٹ لگنے سے بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ بجلی…

پشاور: ٹانک میں کرنٹ لگنےسے4 بچوں کی ہلاکت پرپیسکوکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق ٹانک میں کرنٹ لگنے سے 4 بچوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ بجلی سپلائی کمپنی پیسکو کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ ایم پی اے عثمان خان،…