براؤزنگ ٹیگ

پاک فوج

پاک افغان سرحد سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پاکستان…

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پربڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے متصل غلام خان بارڈر ٹرمینل پر سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ بردار ٹرک…

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف…

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی…

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحہ…

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آ گئے۔ پاک فوج گزشتہ 2 دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 8 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک میں خارجیوں کی اطلاع پر انٹلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 6 خارجی مارے…

پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک…

گلگت بلتستان کے علاقے طاوس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول طاوس میں فری لانسنگ ہب قائم کیا گیا۔ اسکول کے پرنسپل شاہین بیگ نے پاک فوج کے احسن…

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف ساشیں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

معافی کے بعد جیلوں سے نکلنے والے مجرم عزائم دہرا…

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی رہائی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ معافی کے بعد جیلوں سے نکلنے والے مجرم پہلے والے عزائم دہرا رہے ہیں، 9 مئی کرنے والوں کو یہ رعایت پاک فوج کی جانب سے آئی ہے اور اُن کو بھی اس پر…

سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا…

سانحۂ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی تھیں۔ آئی ایس پی آر کے…

2024ء میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار آپریشنز، 925…

سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024ء میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ سال 2024 میں خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت سیکورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے…