’’پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے، ‘‘ نیٹ فلیکس دستاویزی فلم…
چیمپئنز ٹرافی سے تین ہفتے قبل او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سے متعلق دستاویزی فلم کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہے۔ میگا ایونٹ کے انعقاد کا وقت…