وزیر دفاع خواجہ آصف کو قتل کی دھمکی، لندن میں…
وزیر دفاع کو لندن میں دوران سفر ترین میں قتل کی دھکمیاں اور ہراساں کرنے پر خواجہ آصف نے پاکستانی ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو رپروٹ درج کرواد ی ۔
لندن: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا ، پاکستانی…