پوتن اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعاون، مشرقِ وسطیٰ اور خلیج کی صورتحال سمیت علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کریملن کی پریس سروس کے…