اسرائیل کا وسطی غزہ میں پناہ گزین سکول پر ٹینکوں…
غزہ: اسرائیل نے وسطی غزہ میں پناہ گزین سکول پر ٹینکوں سے حملہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں سکول کو نشانہ بنایا جہاں پناہ…