براؤزنگ ٹیگ

واشنگٹن

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اعلیٰ…

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں امریکہ بھر سے پاکستانی نژاد کمیونٹی کے سرکردہ اراکین نے شرکت کی۔ تقریب میں پاک-امریکہ تعلقات، خطے…

واشنگٹن ڈی سی میں کشمیریوں کی آواز گونج اُٹھی،…

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستانی اور کشمیری نژاد امریکیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اُٹھائے گئے مؤقف اور ثالثی کی پیشکش کی حمایت میں ایک مؤثر اور بھرپور مظاہرہ کیا۔ بارش کے باوجود شرکاء کی…

واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر…

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا۔…

امریکا میں پولنگ ،واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت…

امریکا کے صدارتی انتخابات کیلیے واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ، خاص طور پر وائٹ ہاؤس کے اردگرد حفاظتی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ۔ الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار کمالا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے…

امریکہ میں صدارتی انتخابات:کمیلا ہارس اور ٹرمپ میں…

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز…

انتخابی نتائج کا خوف ،واشنگٹن کی اہم عمارتوں کے…

امریکا میں کل صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جس میں سابق صدر اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں عام طور پر انتخابات پر امن ہوتے ہیں اور ان کے نتائج…

صدارتی انتخابات، کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2…

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اب تک 7 کروڑ 50 لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب تک7 کروڑ 50 لاکھ (75 ملین) سے زائد ووٹرز نے…

واشنگٹن میں نئےصدر کی حلف برداری کیلیےپلیٹ فارم کی…

امریکی انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی واشنگٹن ڈی سی میں تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔ امریکی کانگریس کی عمارت کی مغربی سیڑھیوں پر ایک پلیٹ فارم تعمیر کیا جا رہا ہے جہاں اگلے صدر کی حلف برداری کی تقریب ہو گی۔ اس انتخاب میں نہ صرف صدر کا انتخاب…

امریکا میں بیلٹ باکسز میں پُراسرار آتشزدگی،…

واشنگٹن اور وینکوور میں قبل از پولنگ ڈے ہونے والی ووٹنگ کے دوران بیلٹ باکس میں آتشزدگی سے سیکڑوں ووٹ جل کر خاکستر ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں شہروں میں بیلٹ ڈراپ باکسز پر نامعلوم افراد نے آتش گیر مادہ پھینک کر باقاعدہ…

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو…

ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر فوری طور پر پولیس اور میڈیکل ٹیمیں…