رتن ٹاٹا کے بعد ٹاٹا گروپ کا نیا سربراہ چُن لیا…
ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد جانشین کے انتخاب کے لیے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلہ کرلیا گیا، نوئیل ٹاٹا کو نیا سربراہ چُن لیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو ہونے والی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں…