عمران اور بشریٰ کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے…
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 26 نومبر کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد، سیکریٹری داخلہ، ڈی پی او اٹک کی پریس…