معروف بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ…
بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میڈ سندھو پر شام تقریباً 6 بجے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں…