9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن…
لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔
ہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نےکیس کو11نومبر کیلئے مقرر کرنے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جو جسٹس سید شہباز علی…