9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔
ہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نےکیس کو11نومبر کیلئے مقرر کرنے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جو جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل بینچ ہے سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ چوہدری محمد بلال کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔
درخواست میں پنجاب حکومت ، آئی جی ، یوم سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے