ملک بھر میں 15 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 سے 15 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون…