براؤزنگ ٹیگ

لاہور

اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں…

لاہور : اسموگ کی تشویش ناک صورت حال پر پنجاب کے 4 ڈویژنز کے 18 اضلاع میں ہائر سکینڈری (بارہویں) تک تعلیمی ادارے بند کرکے آن لائن تعلیم کا حکم دے دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر…

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں پہلے…

لاہور میں کئی روز   بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔ لاہور گزشتہ چند روز…

سموگ کے باعث لاہور کے پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے…

لاہور:سموگ کی ابتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے…

باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی…

لاہور: باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1173 تک پہنچ گیا۔ لاہور کے علاقے…

ہواؤں کا رُخ تبدیل، لاہور میں فضائی آلودگی میں…

لاہور:ماہرین موسمیات کے مطابق مشرقی ہواؤں کے رُخ بدلنے سے لاہور میں فضائی آلودگی کا انڈیکس تبدیل ہو رہا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق ہواؤں کی رفتار اور رُخ بدلنے سے لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا، فضائی آلودگی…

لاہور سے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گرفتار کر لیا۔ جعلی مجسٹریٹس بھتہ خوری، گراں فروشی اوربلیک میلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ نے شادباغ کےعلاقے بھماں روڈ…

لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن

لاہور: اسموگ اور فضائی آلودگی کوکم رکھنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام، لاہور کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں گرین لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے گرین لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں…

پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف…

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور سیاسی اجتماعات پر پابندی لگانے کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد ندیم نے ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل…

لاہور میں ایل پی جی فی کلو 300 روپے تک فروخت ہونے…

ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا، شہریوں سے من مانے ریٹ وصول کئے جانے لگے۔ اوگرا کی جانب سے مقرر کی گئی قیمتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لاہور میں ا یل پی جی 280 سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔ نجی ٹی وی…

لاہور کے ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، آج باغوں کے شہر لاہور کا اے کیو آئی 696 پر جا پہنچا۔ لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے…