دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے بابر، نسیم اور…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے ٹیم میں شامل ہیں تاہم انہیں دورہ زمبابوے کے…