26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18…
قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔
دوسری جانب آئینی ترمیم کے سلسلے میں…