ایس ای اوسمٹ : دفتر خارجہ کا غیرملکی سفارت کاروں…
دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے خط لکھ دیا۔
دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارتکاروں کو لکھے گئےخط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو…