فواد چوہدری بھگوڑا،تحریک انصاف سے کوئی تعلق…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نام لے کر کہا کہ فواد چوہدری ان کا نام استعمال کرکے کہتا پھر رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں لیکن ان کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے، جو بھگوڑے پارٹی چھوڑ…