گنڈا پور کارکنوں میں ’مظلوم بچہ ‘ بننے کی کوشش…
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کارکنوں میں ’مظلوم بچہ ‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فلاپ…