براؤزنگ ٹیگ

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی صوابی پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی…

پی ٹی آئی کے صوابی میں آج ہونے والے پاور شو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور جلسہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرنے جارہی ہے، جس کے لیے…

پی آئی اے کو خریدنے کے لئے ہر حد تک جائیں گے: علی…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنے کے لئے ہرحد تک جائیں گے، بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ایئر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی ہے۔ یہ بات انہوں نے پشاور میں منعقدہ تقریب میں خطاب…

کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ کا انتہائی…

ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر…

عمران خان اور علی امین لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو لانگ مارچ…

عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کل…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر…

تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔ علی امین…

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے…

ڈبل گیم کا شک ، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی…

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف خان نے کہا کہ اس وقت پارٹی میں ہر…

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں کا…

پشاور: خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ، جرگے نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا، سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر مکمل اتفاق کیا۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سی ڈی اے کے وکیل نے دلائل دیے۔ دوران سماعت سی ڈی اے کے وکیل نے کہا…