علیمہ خان کے حقوق سلب کرنا کہاں کا انصاف ہے، سلمان…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے علیمہ خان کی نظر بندی اور انہیں درپیش مشکلات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اس کے ذریعے عوام کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ان کی کوئی حیثیت…