پاک فوج کے پانچ جوانوں کی شہادت،دفاع وطن میں عظیم…
ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے پانچ بہادر جوان شہید ہوگئے۔ ان شہداء میں نائب صوبیدار محمد خالد شہید (عمر 39 سال، ساکن ضلع کوہاٹ)، حوالدار جدید علی شہید (عمر 35 سال، ساکن ضلع…