عدالتی نظام جدید خطوط پراستوار کرنے کا فیصلہ ضابطہ…
وفاقی حکومت نے ملک کا عدالتی نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ضابطہ فوجداری 1898 میں اصلاحات کے ذریعے نظام انصاف کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزارت قانون و انصاف نے فوجداری…