نیند کی کمی صحت کے لیے خطرناک قرار
ماہرین صحت کے مطابق نیند صرف جسم کو آرام دینے کا ذریعہ نہیں بلکہ مجموعی صحت اور روزمرہ کارکردگی کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ مسلسل کم یا غیر معیاری نیند لینے سے انسان کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی…