چیمپئنز ٹرافی: صائم کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ٹیم نے سہ فریقی سیریز میں حصہ لینا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صائم ایوب کے فٹ…