براؤزنگ ٹیگ

صائم ایوب

صائم ایوب کیساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی، ویڈیو…

ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے بیٹسمین صائم ایوب کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ صائم ایوب آج کل اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اس دوران اُنہوں نے کچھ فنڈ ریزنگ ایونٹس میں بھی شرکت کی ہے جس کی…

چیمپئنز ٹرافی: صائم کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ٹیم نے سہ فریقی سیریز میں حصہ لینا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صائم ایوب کے فٹ…

قومی ٹیم کو دھچکا ،صائم ایوب کے بعد وکٹ کیپر…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں سکواڈ کا حصہ تھے تاہم محمد رضوان کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل…

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا…

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری طور پر علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوپنر صائم ایوب کو فون کرکے خیریت دریافت کی اور علاج میں ہر ممکن تعاون کی یقین…

پاکستان کو بڑا دھچکا، صائم ایوب کئی ہفتوں کیلئے…

کیپ ٹاؤن: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا ٹخنہ مڑ گیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا…

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد ہوگئے۔ دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل…