شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ 30 سال بعد پھر…
لندن: شہزادی ڈیانا کا فیشن کی تاریخ میں امر ہوجانے والا مشہور سیاہ لباس، جسے دنیا بھر میں ’ریوینج ڈریس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، تقریباً 30 سال بعد ایک مرتبہ پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔سیاہ ریشمی لباس معروف ڈیزائنر کرسٹینا…