مسافروں کی جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، سی ای…
پاکستان ریلوے کی ٹرینیں آج کل بنیادی طور پر سموگ اور موسم کی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں، جب تمام ایئرپورٹس اور موٹرویز بند ہوتی ہیں تب بھی پاکستان ریلوے کا آپریشن چل رہا ہوتا ہے۔ ہمیں تاخیر سے زیادہ مسافروں کے جانی تحفظ کی فکر ہوتی…