براؤزنگ ٹیگ

سیکیورٹی فورسز

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب…

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 8 خوارج مارے گئے ۔ یہ کارروائیاں 5 دسمبر 2024 کو جنوبی وزیرستان اور لکی مروت کے علاقوں میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں۔…

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی بنوں…

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے…

آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز سے روکا اور خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، فورسز…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8…

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار…

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مرنے والوں میں وہ دہشت گرد بھی شامل ہے جو خودکش حملہ آوروں کو بھرتی کرتا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی پشین، ژوب میں…

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ پشین میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔ سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط…

وزیرداخلہ محسن نقوی کی سیکیورٹی فورسز اور شہید…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ژوب میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے حوالدار جمشید خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے…

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی بلوچستان کو بڑی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں تربت شہر میں ایک بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تربت کو بڑی تباہی سے بچایا، جس کا وزن 280 کلو گرام تھا۔دھماکہ خیز مواد کو…