سینیٹ نے پاسپورٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور…
اسلام آباد: سینیٹ نے پاسپورٹس ایکٹ 1974 میں ترمیم کے لیے پاسپورٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اجلاس میں سرکاری افسران کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی سہولت ختم کرنے، ارکان پارلیمنٹ کو پاسپورٹ کے اجرا کے طریقہ کار اور سابق…