براؤزنگ ٹیگ

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، ایک امیدوار کے کئی حلقوں سے الیکشن…

سپریم کورٹ نے ایک امیدوار کے کئی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ کسی بھی امیدوار کا ایک…

کیا صدر، وزیر اعظم، اسپیکر اور پارلیمنٹیرینز سب کو…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداروں…

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے…

آئینی بینچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے انسداد دہشتگردی کے ایک کیس پر ازخود نوٹس…

آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور…

’مقدمات سیاسی نہیں پروفیشنل انداز میں چلایا کریں‘…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے صوبائی ممبر اسمبلی امتیاز شیخ کی 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے کیسز میں ملوث رہنما تحریک…

سپریم کورٹ، ایک ہفتے کے دوران درج اور نمٹائے گئے…

سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران درج اور نمٹائے جانے والے مقدمات کی تفصیل جاری کردی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تفصیلات میں 5 نومبر تک درج اور نمٹائے گئے مقدمات کا ذکر کیا گیا ہے اور ایک ہفتے میں 302 مقدمات دائر جبکہ 679 مقدمات…

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور…

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے جبکہ درخواست گزاروں میں محسن داوڑ اور مصطفی نواز کھوکھر بھی شامل ہیں۔ درخواست میں 26 ویں آئینی…

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں زیرالتوا 97 ارب روپےکے…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت زیرالتوا ٹیکس کیس نمٹانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں…

سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سٹریٹجک مداخلت کے لیے تشخیصی مطالعہ شروع کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تشخیصی مطالعہ مختصر اور درمیانی مدت کے لیے ہوگا، مختلف شعبوں سے…

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف…

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر مقرر کردیا۔ نئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی تقرری 7 نومبر 2024 سے آئندہ تین سال…