براؤزنگ ٹیگ

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی جہاں وزارت دفاع کے…

آئینی بینچ: فوجی عدالتوں کے کیس کے علاوہ تمام…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کے کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعت مؤخر کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امین الدین نے کہا ہے کہ آج صرف…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار کیا ہےکہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی…

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا۔ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے 63 اے کے تحت عادل بازئی کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کر دیا…

سپریم کورٹ نے فون ٹیپنگ کے قانون کو مبہم قرار…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ کے قانون کو مبہم قرار دیدیا۔ فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کیا فون ٹیپنگ…

خواتین کو صرف ماں اور بہن کہنا کافی نہیں، انہیں…

اسلام آباد، سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو صرف ماں اور بہن کہنا کافی نہیں انہیں تحفظ دینا ضروری ہے۔ صنفی بنیاد پر تشدد سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ صنفی بنیادوں پر تشدد کا خاتمہ…

عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیےجوڈیشل کمیشن بنانے کی عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعے کی عدالتی تحقیقات کے لیے بانی پی ٹی ٹی آئی کی درخواست…

سویلینز ٹرائل کیس، گرفتار ملزمان کو عام جیلوں میں…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل…

سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، عادل بازئی…

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 21 نومبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن ) کے منحرف رکن عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ…