براؤزنگ ٹیگ

سپریم کورٹ

کون سا کیس کہاں لگے گا، فیصلہ ججز کمیٹی کا اختیار…

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز اور ججز کمیٹیوں کے اختیارات کے معاملے سے متعلق آئینی بینچ نے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کے 2 حکمنامے واپس لینے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔ جاری کردہ تحریری حکمنامے میں کہا گیا کہ 13 اور 16 جنوری…

سویلینز ملٹری ٹرائل کیس: عدالت نے 9 مئی مقدمات سے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں پیش کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ…

آئینی بینچ نے جسٹس منصور شاہ کے 13 اور 16 جنوری…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ڈیوٹی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے۔  سپریم کورٹ میں  کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں  آئینی بینچ نے کی جس دوران متعلقہ…

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس، پروسیجر اور ججز…

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا۔ یہ…

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پرحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…

بینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز…

سپریم کورٹ نے بینچز اختیارات کیس سماعت کیلیے فکس نہ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات…

بینچز کے اختیارات کا کیس، اٹارنی جنرل نے عدالتی…

اسلام آباد: بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھا دیا۔ بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی…

سپریم کورٹ، جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئین کے آرٹیکل 191-اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 191-اے کے تحت بینچز کے اختیارات کے معاملے پر 16 جنوری کو ہونے والی…