سلمان خان کی سنجے دت سے محبت کا اظہار، جذباتی…
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے دیرینہ دوست سنجے دت کے ساتھ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا، جو مداحوں میں خوب مقبول ہو رہا ہے۔انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سلمان خان اور سنجے…