سشانت سنگھ کی موت پر بہن کا نیا دعویٰ، پوسٹ مارٹم…
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے ایک مرتبہ پھر اپنے بھائی کی موت سے متعلق اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم کرنے والے ایک شخص نے انہیں واقعے کے حوالے سے ایسی معلومات فراہم کی تھیں جن سے کئی سوالات جنم لیتے…