کراچی: نقاب پوش افراد ریجنل آفس سے بیلٹ پیپرز کی…
کراچی میں نقاب پوش افراد ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر سے بیلٹ پیپرز کی بوری لے کر فرار ہو گئے۔
نامعلوم افراد نے بیلٹ پیپرز کے بورے کو آگ لگا دی، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔…