روس میں ریاستی دوما کے انتخابات کیلئے پولنگ شروع
ماسکو: روس میں نویں ریاستی دوما، یعنی پارلیمان کے ایوانِ زیریں، کے انتخابات کے لیے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں ووٹرز ریاستی دوما کی 450 نشستوں کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ پولنگ 18، 19 اور 20 ستمبر تک جاری…