ناسا کو خلائی مخلوق کے سگنل ملنے کا دعویٰ
امریکا کی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی مخلوق دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پروکسیما سینٹوری ستارے کے قریب سے اہم ریڈیو سگنلز موصول ہوئے ہیں، جن کا جائزہ سائنسدانوں کی ٹیم لے رہی ہے۔
سائمن ہالینڈ، جو کہ ناسا سے…